ابنا: واضح رہے کہ اس واقعہ میں ایک عورت سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے تھے پولیس نے بتایا کہ شہید ہونے والوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے.
یاد رہے کہ اس سے قبل بعض ویب سائٹوں سے موصول ہونے والی اطلاعات میں شہداء کی ابتدائی تعداد 8 بتائی گئی تھی جو ابنا نے بھی اپنی رپورٹ میں درج کی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز